Comments for Dr Asif Khokhar https://drasif.trangolabs.com Senior Eye surgeon committed to professional excellence Tue, 19 Sep 2023 07:28:05 +0000 hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.5.2 Comment on کالا موتیا کیا ہوتا ہے؟ by Shahid Ali https://drasif.trangolabs.com/what-is-glaucoma/#comment-47 Wed, 22 Feb 2023 04:06:30 +0000 https://www.drasifkhokhar.com/?p=1635#comment-47 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے بھائی کی آنکھوں میں پہلے الرجی تھا اور مختلف ڈاکٹرز نے مختلف قسم کے میڈیسن دیا اور زیادہ دوائیاں ڈالنے کی وجہ سے کالا موتیا میں تبدیل ہو گیا۔اور بھائی اک پریشر کنٹرول تھا مگر بائیں آنکھ کا نظر کمزور ہو گیا یا اور پریشر بھی کنٹرول نہیں ہو رہا تھا راولپنڈی الشفا ہسپتال والوں نے کہا کہ اس کا آپریشن کرنا پڑے گا۔۔اور چھ جنوری کو آپشن کردیا یا کیا مگر آپریشن کے بعد نظر بحال نہیں ہوا دعا ہوا جس ڈاکٹر نے آپریشن کیا تھا اس نے کہا کہ نظر کا ہمارا آپریشن سے کوئی تعلق نہیں۔۔ہم نے پریشر کنٹرول کیا ہے ہے اور ابھی تک میرے بھائی کا نظر پہلے کی طرح بحال نہیں ہوا ہے آپریشن کے بعد شفا والوں نے صحیح چیک اپ نہیں کیا ابھی میرے بھائی کی نظر ٹھیک ہونے کا کوئی چانس سے یا نہیں کوئی کوئی علاج تجویز فرمائیں ڈاکٹر صاحب بہت پریشان ہوں بہت مہربانی

]]>
Comment on لیزر اپریشن کے بعد کی ہدایات by Asif Mahmood Khokhar https://drasif.trangolabs.com/postoperative-instruction-for-prk/#comment-46 Thu, 10 Mar 2022 06:33:35 +0000 https://www.drasifkhokhar.com/?p=1607#comment-46 In reply to انعام اللہ خان.

https://drasif.trangolabs.com/postoperative-instruction-for-prk/

]]>
Comment on لیزر اپریشن کے بعد کی ہدایات by Asif Mahmood Khokhar https://drasif.trangolabs.com/postoperative-instruction-for-prk/#comment-45 Thu, 10 Mar 2022 06:31:36 +0000 https://www.drasifkhokhar.com/?p=1607#comment-45 In reply to lubna.

آپ درجِ ذیل لنک پر کلک کرکے مطالعہ کریں انشاء اللہ آپ کو اپنے سارے سوالات کے جواب مل جائیں گے:
https://drasif.trangolabs.com/postoperative-instruction-for-phaco/

]]>
Comment on لیزر اپریشن کے بعد کی ہدایات by lubna https://drasif.trangolabs.com/postoperative-instruction-for-prk/#comment-44 Sat, 06 Feb 2021 15:51:08 +0000 https://www.drasifkhokhar.com/?p=1607#comment-44 کل میری والدہ کا ٹانکوں والا آپریشن ہوا ہے لیکن ان کو نظر بالکل نہیں آ رہا ڈاکٹر نے کہا ہے کہ تین دن بعد نظر آناشروع ہو گا ہمیں تشوش ہو رہی ہے

]]>
Comment on لیزر اپریشن کے بعد کی ہدایات by drasif https://drasif.trangolabs.com/postoperative-instruction-for-prk/#comment-43 Sat, 18 Jan 2020 13:06:00 +0000 https://www.drasifkhokhar.com/?p=1607#comment-43 In reply to انعام اللہ خان.

https://drasif.trangolabs.com/postoperative-instructions/%D9%84%DB%8C%D8%B2%D8%B1-%D8%A7%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D8%AF%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D8%AA/

]]>
Comment on لیزر اپریشن کے بعد کی ہدایات by انعام اللہ خان https://drasif.trangolabs.com/postoperative-instruction-for-prk/#comment-42 Sat, 18 Jan 2020 13:01:14 +0000 https://www.drasifkhokhar.com/?p=1607#comment-42 لیزر آپریشن کے بعد احتیاط کیا ہے والسلام علیکم و رحمۃ

]]>