Dr Asif Khokhar https://drasif.trangolabs.com Senior Eye surgeon committed to professional excellence Thu, 23 Nov 2023 07:45:24 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.5.2 https://i0.wp.com/drasif.trangolabs.com/wp-content/uploads/2023/09/cropped-LOGO-512.png?fit=32%2C32&ssl=1 Dr Asif Khokhar https://drasif.trangolabs.com 32 32 230719636 سر میں نے دونوں آنکھوں کی ٹوسس ptosis کا آپریشن کروانا ہے مجھے اخراجات بتائیں۔ https://drasif.trangolabs.com/%d8%b3%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%86%db%92-%d8%af%d9%88%d9%86%d9%88%da%ba-%d8%a2%d9%86%da%a9%da%be%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%b3%d8%b3-ptosis-%da%a9%d8%a7-%d8%a2%d9%be%d8%b1%db%8c/ https://drasif.trangolabs.com/%d8%b3%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%86%db%92-%d8%af%d9%88%d9%86%d9%88%da%ba-%d8%a2%d9%86%da%a9%da%be%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%b3%d8%b3-ptosis-%da%a9%d8%a7-%d8%a2%d9%be%d8%b1%db%8c/#respond Thu, 23 Nov 2023 07:45:24 +0000 https://drasifkhokhar.com/%d8%b3%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%86%db%92-%d8%af%d9%88%d9%86%d9%88%da%ba-%d8%a2%d9%86%da%a9%da%be%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%b3%d8%b3-ptosis-%da%a9%d8%a7-%d8%a2%d9%be%d8%b1%db%8c/ مزید پڑھ]]> کونسا آپریشن ہونا چاہئے اور کتنا خرچہ ہوگا یہ بتانے کیلئے معائنہ کرنا ضروری ہے۔ معائنہ کئے بغیر میرے لئے کوئی مشورہ دینا ممکن نہیں۔

اِس بیماری کی مختلف مریضوں میں وجوہات مختلف ہوتی ہیں چنانچہ علاج بھی سب مریضوں کا ایک جیسا نہیں ہوتا۔

]]>
https://drasif.trangolabs.com/%d8%b3%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%86%db%92-%d8%af%d9%88%d9%86%d9%88%da%ba-%d8%a2%d9%86%da%a9%da%be%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%b3%d8%b3-ptosis-%da%a9%d8%a7-%d8%a2%d9%be%d8%b1%db%8c/feed/ 0 6673
سواٹ اینالیسز SWOT Analysis کیا چیز ہے؟ https://drasif.trangolabs.com/%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%b9-%d8%a7%db%8c%d9%86%d8%a7%d9%84%db%8c%d8%b3%d8%b2-swot-analysis-%da%a9%db%8c%d8%a7-%da%86%db%8c%d8%b2-%db%81%db%92%d8%9f/ https://drasif.trangolabs.com/%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%b9-%d8%a7%db%8c%d9%86%d8%a7%d9%84%db%8c%d8%b3%d8%b2-swot-analysis-%da%a9%db%8c%d8%a7-%da%86%db%8c%d8%b2-%db%81%db%92%d8%9f/#respond Wed, 25 Oct 2023 06:15:38 +0000 https://drasifkhokhar.com/%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%b9-%d8%a7%db%8c%d9%86%d8%a7%d9%84%db%8c%d8%b3%d8%b2-swot-analysis-%da%a9%db%8c%d8%a7-%da%86%db%8c%d8%b2-%db%81%db%92%d8%9f/ مزید پڑھ]]> اِس کے دو حصے ہیں:

1. پرسنیلٹی اینالیسز اور سچوایشن اینالیسز

2۔ تزکیۂ نفس

پرسنلٹی اینالیسز اور سچوایشن اینالیسز کا مطلب ہے کہ پہلے مسائل کو ڈیفائن کیا جائے کہ حقیقت پسندانہ تجزیہ کے نتیجے میں بلکہ بےرحم تجزیے کے نتیجے میں پتہ چلے کہ وہ کونسے مسائل ہیں جن کو مینیج کرنے کا چیلنج درپیش ہے اور پھر پورے جذبے اور جرأت سے اُن سے لڑائی کرنی ہے! ہم راہب نہیں ہیں!

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسائل کو خود دعوت تھی مسائل سے آنکھیں نہیں چرائی تھیں اور پھر حکمت کے ساتھ حل کرکے نئے نئے راستے نکالے تھے یعنی Opportunities پیدا کی تھیں۔

تزکیۂ نفس کیا ہے؟ اپنی پہچان اور پھر اپنی پہچان یعنی خودی کا استحضار۔ پھر نعمتوں کا شکر یعنی جس کیلئے نعمتیں عطاء کی گئی ہیں اُس مقصد کے حصول کے لئے استعمال نہ کہ ضائع کر دی جائیں۔ اور تزکیۂ نفس کا دوسرا حصہ یہ ہے کہ اپنی کمزوریوں کا حقیقت پسندانہ ادراک! اور پھر استغفار یعنی اعتراف اور اصلاح۔

]]>
https://drasif.trangolabs.com/%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%b9-%d8%a7%db%8c%d9%86%d8%a7%d9%84%db%8c%d8%b3%d8%b2-swot-analysis-%da%a9%db%8c%d8%a7-%da%86%db%8c%d8%b2-%db%81%db%92%d8%9f/feed/ 0 6655
ڈاکٹر صاحب مجھے معلوم ہوا ہے کہ Patizra انجیکشن کی قیمت بیس ہزار روپے ہے جبکہ ہمیں ٹیکے کی قیمت بہت زیادہ بتائی گئی ہے! اور آنکھ میں انجیکشن لگانے کا پیکیج مزید مہنگا ہے! کیا ڈاکٹرز جھوٹ بولتے ہیں؟ https://drasif.trangolabs.com/patizra-injection/ https://drasif.trangolabs.com/patizra-injection/#comments Mon, 02 Oct 2023 15:28:43 +0000 https://drasifkhokhar.com/%da%88%d8%a7%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%b5%d8%a7%d8%ad%d8%a8-%d9%85%d8%ac%da%be%db%92-%d9%85%d8%b9%d9%84%d9%88%d9%85-%db%81%d9%88%d8%a7-%db%81%db%92-%da%a9%db%81-patizra-%d8%a7%d9%86%d8%ac%db%8c%da%a9/ مزید پڑھ]]> جی یہ چیز غلط فہمی پر مبنی ہے۔ انجیکشن Patizra دو قسم کی وائیلز میں دستیاب ہے:

1۔ 10mg/ml یہ کینسر کے علاج کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔

2۔ 0.50mg/ml یہ آنکھوں کی بیماریوں کیلئے استعمال ہوتا ہے۔

آنکھوں کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی وائیل vial کئی گُنا زیادہ مہنگی ہوتی ہے۔

ہو سکتا ہے آنکھوں کیلئے انجیکشنز تیار کرنے والی کمپنیاں انہی ٹیکوں سے آنکھوں کیلئے ٹیکے تیار کرتی ہوں! کیونکہ 10mg/ml کی وائل سے آنکھوں والے 0.50mg/0.50ml قریباً چالیس انجیکشنز تیار ہو سکتے ہیں۔

جو دوائیاں آنکھوں کے استعمال کیلئے بنائی جاتی ہیں وہ مہنگی ہوتی ہیں۔

مثال کے طور پر ایک اور دوائی ہے Moxifloxacin یہ بخار اور دیگر کئی قسم کی بیماریوں میں گولیوں کی شکل میں استعمال ہوتی ہے۔ ایک گولی میں 400mg دوائی ہوتی ہے اور ایک گولی کی قیمت سو روپے سے کم ہے۔ جبکہ یہی دوائی Vigamox قطروں میں بھی ہوتی ہے۔ ایک شیشی میں دوائی کی اتنی کم مقدار ہوتی ہے کہ شاید 20 روپے بھی قیمت نہ ہو لیکن وہ قطرے 600 روپے میں آتے ہیں۔
اِسی طرح جو دوائیاں آنکھوں کے اندر انجیکشنز کیلئے تیار کی جاتی ہیں وہ مقدار میں کم ہوتی ہیں لیکن قیمت میں بہت زیادہ ہوتی ہیں۔

عموماً کوشش کی جاتی ہے کہ دو مریضوں میں یہ انجیکشن شیئر کیا جائے کیونکہ ایک وائیل میں دوائی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور ایک ہی مریض ہو تو باقی دوائی ضائع ہو جاتی ہے۔ اگر یہ انجیکشن شیئر نہ ہو سکے (یعنی دو مریضوں کو آدھا آدھا) تو پھر کم پیسوں میں ممکن ہی نہیں ہوتا۔

ایک اور چیز ذہن میں رکھنے کی ضرورت ہے کہ دراصل یہ انجیکشن لگانا نہیں ہوتا بلکہ یہ ایک چھوٹا آپریشن ہوتا ہے جس میں آپریشن والی پوری چیزیں اور پورا پروٹوکول استعمال ہوتا ہے۔ ہسپتال کے OT charges بھی ہوتے ہیں اور بہت سی ڈسپوزیبل چیزیں استعمال ہوتی ہیں۔ اسی لئے آپریشن فیس بھی ہوتی ہے۔ یہ غلط فہمی اُن لوگوں کو ہوتی ہے جو سمجھتے ہیں کہ جو پیسے چارج کئے جاتے وہ صرف انجیکشن کی قیمت ہوتی ہے یا پھر ٹیکہ لگانے کے پیسے پانچ سو ہزار لے لیں!

]]>
https://drasif.trangolabs.com/patizra-injection/feed/ 1 6618
آشوبِ چشم کے بارے میں https://drasif.trangolabs.com/adenoviral-conjunctivitis/ https://drasif.trangolabs.com/adenoviral-conjunctivitis/#respond Fri, 22 Sep 2023 04:34:35 +0000 https://drasifkhokhar.com/%d8%a2%d8%b4%d9%88%d8%a8%d9%90-%da%86%d8%b4%d9%85-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%a7%d8%b1%db%92-%d9%85%db%8c%da%ba/ مزید پڑھ]]> آجکل ملک میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلی ہوئی ہے اُس کے حوالے سے درجِ ذیل چیزیں اختیار کریں:

درجِ ذیل قطرے استعمال کروائیں:
1. Ocumox/Eymox/Moxigan eye drops (Anyone)
ہر 4 گھنٹے بعد ایک قطرہ
2. Femicon/Flutet/Olopat DS/Florozil eye drops (Anyone)
ہر 8 گھنٹے بعد ایک قطرہ

دونوں قسم کے قطرے استعمال کرنے ہیں۔

آنکھوں سے جو پانی اور گِڈ نکلتی ہے اِس کو ہاتھ لگانے سے سخت احتیاط کروائیں کیونکہ اِسی سے آگے پھیلتی ہے۔ آنکھوں کو صاف کرنے کیلئے ٹشو پیپر استعمال کریں اور ایک کاغذ استعمال کرنے کے بعد ضائع کر دیں دوبارہ استعمال نہ کریں کیونکہ اُس کے ساتھ جراثیم لگ جاتے ہیں جو آگے پھیل جاتے ہیں۔

کم از کم ایک ہفتہ تو عموماً آنکھیں خراب رہتی ہی ہیں۔ دوائی ڈالنے سے تکلیف کم ہو جاتی ہے اور مزید پیچیدگیاں پیدا ہونے سے بچ جاتی ہیں۔ بہتر ہے کہ جن بچوں تکلیف ہو جائے اُن کو چند دن سکول سے چھٹی کروا دیں تاکہ باقی بچے اور اساتذہ بچ جائیں۔

یہ گورنمنٹ نے ہدایات جاری کی ہیں۔
]]>
https://drasif.trangolabs.com/adenoviral-conjunctivitis/feed/ 0 6612
ڈاکٹر صاحب میرے بچے کی آنکھوں میں ٹیرھا پن ہے۔ کیا آپریشن نہ کروانے سے نظر تو متأثر نہیں ہوتی؟ https://drasif.trangolabs.com/4953/ Sun, 16 Jul 2023 11:39:46 +0000 https://www.drasifkhokhar.com/%da%88%d8%a7%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%b5%d8%a7%d8%ad%d8%a8-%d9%85%db%8c%d8%b1%db%92-%d8%a8%da%86%db%92-%da%a9%db%8c-%d8%a2%d9%86%da%a9%da%be%d9%88%da%ba-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%b9%db%8c%d8%b1%da%be%d8%a7/ مزید پڑھ]]> وعلیکم السلام اگر چھوٹے بچوں کے بھینگے پن کو بروقت ٹھیک نہ کیا جائے تو خطرہ ہوتا ہے کہ جو آنکھ زیادہ عرصہ ٹیڑھی رہتی ہے اُس کی نظر متأثر ہو جائے۔ اِس بیماری کا نام Amblyopia ہوتا ہے۔ اگر ایمبلائی اوپیا ہو جائے تو اُس کے علاج پر بہت محنت صرف ہوتی ہے اور اگر گیارہ سال کی عمر تک علاج نہ کیا جا سکے تو پھر اُسکے بعد اِس کا کوئی علاج ممکن نہیں ہوتا یعنی پھر یہ نقص لاعلاج ہو جاتا ہے۔

]]>
4953
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب عرض ہے کہ بھینگے پن کے آپریشن سے نظر کے کمزور ہونے یا ختم ہونے کا اندیشہ تو نہیں ہوتا؟ میرا سال کا بیٹا ہے اسے بھنگا پن ہے۔ https://drasif.trangolabs.com/4952/ Sun, 16 Jul 2023 11:36:54 +0000 https://www.drasifkhokhar.com/%d8%a7%d9%84%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85-%d8%b9%d9%84%db%8c%da%a9%d9%85-%d9%88%d8%b1%d8%ad%d9%85%db%83-%d8%a7%d9%84%d9%84%db%81-%d9%88%d8%a8%d8%b1%da%a9%d8%a7%d8%aa%db%81-%da%88%d8%a7%da%a9%d9%b9%d8%b1/ مزید پڑھ]]> وعلیکم السلام اگر تجربہ کار ڈاکٹر آپریشن کرے اور آپریشن کیلئے معیاری انتظامات موجود ہوں، اور آپریشن سے پہلے ہر حوالے سے معائنہ کیا گیا ہو تو آپریشن سے نظر کو کوئی نقصان نہیں ہوتا۔

]]>
4952
ڈاکٹر صاحب میری آنکھ کے پردے پر بلیڈنگ ہو گئی ہے اور نظر دھندلا گئی ہے۔ کیا آپریشن کے بغیر دوائیوں سے اِس کا علاج ہو سکتا ہے؟ مجھے آپریشن سے بہت ڈر لگتا ہے! https://drasif.trangolabs.com/4790/ Thu, 06 Apr 2023 09:26:34 +0000 https://www.drasifkhokhar.com/%da%88%d8%a7%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%b5%d8%a7%d8%ad%d8%a8-%d9%85%db%8c%d8%b1%db%8c-%d8%a2%d9%86%da%a9%da%be-%da%a9%db%92-%d9%be%d8%b1%d8%af%db%92-%d9%be%d8%b1-%d8%a8%d9%84%db%8c%da%88%d9%86%da%af-%db%81/ مزید پڑھ]]> جواب:

وعلیکم السلام میں معذرت خواہ ہوں کیونکہ معائنہ کئے بغیر میرے لئے کوئی مشورہ دینا ممکن نہیں۔
پردۂ بصارت کے اوپر خون کیوں جم گیا ہے؟ یہ دیکھنا ہوگا کہ بنیادی خرابی کیا ہے؟ وجہ کا علاج کرنے سے اِس بات کا امکان ہوتا ہے کہ بغیر آپریشن ہی صاف ہو جائے۔

]]>
4790
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میں نے آپ سے 2017 میں لاسک آپریشن کروایا تھا۔ نظر بالکل صحیح ہے۔ آجکل میری آنکھوں میں بہت درد ہو رہا ہے جیسے آنکھوں کے پٹھے کھچ رہے ہوں۔ یہ تکلیف وقتاً فوقتاً ہو جاتی ہیں۔ مجھے کوئی قطرے بتائیں۔ https://drasif.trangolabs.com/4789/ Wed, 05 Apr 2023 20:02:10 +0000 https://www.drasifkhokhar.com/%d8%a7%d9%84%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85-%d8%b9%d9%84%db%8c%da%a9%d9%85-%da%88%d8%a7%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%b5%d8%a7%d8%ad%d8%a8-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%86%db%92-%d8%a2%d9%be-%d8%b3%db%92-2017-%d9%85%db%8c/ مزید پڑھ]]> وعلیکم السلام جو علامات آپ بتا رہی ہیں یہ تو زیادہ تر گلے کی خرابی، نزلہ، یا زکام وغیرہ کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ کیونکہ اتنے سالوں کے بعد تو آپریشن کے کوئی اثرات باقی نہیں رہتے۔ آنکھوں میں بھی اگر کوئی مسئلہ ہے تو اُس کو معائنہ کرکے تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔
آپ درجِ ذیل قطرے استعمال کرکے دیکھیں اگر کچھ عرصہ استعمال کرکے بھی فرق نہ پڑے اور ناک، کان یا گلے کی کوئی تکلیف بھی موجود نہ ہو تو پھر کسی وقت آ کر معائنہ کروائیں۔ معائنہ کئے بغیر میرے لئے کوئی مشورہ دینا ممکن نہیں۔
Systane eye drops 4 times a day

]]>
4789
سر آنکھوں کے بھینگا پن کا علاج ہوتا ہے کہ نہیں؟ میں نے گوگل پر پڑھا ہے لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی۔ https://drasif.trangolabs.com/4785/ https://drasif.trangolabs.com/4785/#respond Wed, 14 Dec 2022 05:06:57 +0000 https://www.drasifkhokhar.com/%d8%b3%d8%b1-%d8%a2%d9%86%da%a9%da%be%d9%88%da%ba-%da%a9%db%92-%d8%a8%da%be%db%8c%d9%86%da%af%d8%a7-%d9%be%d9%86-%da%a9%d8%a7-%d8%b9%d9%84%d8%a7%d8%ac-%db%81%d9%88%d8%aa%d8%a7-%db%81%db%92-%da%a9/ مزید پڑھ]]> السلام علیکم میں نے جو آرٹیکل میں نے لکھے ہوئے ہیں اُن کا مطالعہ کریں کیونکہ وہ بہت عام فہم ہیں۔
آنکھوں میں ٹیڑھا پن آ جانے کی مختلف مریضوں میں مختلف وجوہات ہوتی ہیں۔ چنانچہ سب کا علاج ایک جیسا نہیں ہوتا۔ مثلاً
1۔ اگر شوگر ہے اور اُس کی وجہ سے آنکھ کا مسل کام چھوڑ گیا ہے تو شوگر کو صحیح طرح کنٹرول کرنے سے بھینگا پن ختم ہو جاتا ہے۔
2۔ اگر بچے کی نظر کمزور ہے خاص طور پر مثبت نمبر والے شیشے لگ رہے ہیں مثلاً 6+ تو باقاعدگی سے عینک استعمال کرنے سے ٹیڑھا پن ختم ہو جاتا ہے۔
3۔ اگر intermittent exotropia ہے تو آنکھوں کی کچھ ورزشیں ہوتی ہیں جن کے کرنے سے ٹیڑھا پن ختم ہو جانے کا امکان ہوتا ہے۔
4۔ اگر آنکھوں کے مسلز میں فالج ہے، یا ایک وقت میں ایک آنکھ ہی فوکس کرتی ہے دوسری ٹیڑھی ہو جاتی ہے اور عمر بھی ابھی کم ہے تو اِس صورت میں آپریشن ہونا بہت ضروری ہوتا ہے۔ اور جلدی آپریشن ضروری ہوتا ہے۔
5۔ بعض ایسی بھی صورتیں ہیں جن میں آپریشن بھی ضروری ہوتا ہے اور بعد میں دیگر علاج بھی لمبا عرصہ چلتا رہتا ہے۔

یہ تو عمومی باتیں ہیں آپ کے مریض کا کیا مسئلہ ہے، اُس کی بیماری کس سٹیج پر ہے؟ یہ باتیں معائنہ کئے بغیر معلوم کرنا ممکن نہیں۔ چنانچہ معائنہ کئے بغیر میرے لئے کوئی مشورہ دینا ممکن نہیں۔

]]>
https://drasif.trangolabs.com/4785/feed/ 0 4785
میں بلوچستان سے ھوں، میری آنکھیں بھینگا پن کا شکار ہیں کیا اِن کا علاج ھو سکتا ہے؟ https://drasif.trangolabs.com/4782/ https://drasif.trangolabs.com/4782/#respond Wed, 07 Dec 2022 10:15:07 +0000 https://www.drasifkhokhar.com/%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a8%d9%84%d9%88%da%86%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%b3%db%92-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%db%8c%d9%86-%da%be%d9%88%d9%85%db%8c%d8%b1%db%92-%d8%a2%d9%86%da%a9%da%be-%d8%a8%da%be%db%8c/ مزید پڑھ]]> بھینگا پن کے بارے میں عمومی معلومات کیلئے درجِ ذیل لنک پر کلک کریں اور مطالعہ کریں، آپ کو آپ کے اکثر سوالات کے جواب مل جائیں گے۔ جہاں تک اِس بات کا تعلق ہے کہ آپ کی آنکھوں میں بھینگا پن کیوں ہے اِس کیلئے معائنہ ضروری ہے۔ آپ کیلئے کونسا علاج مناسب ہے یہ معائنہ کرکے جب وجہ معلوم ہو گی تو پھر ہی فیصلہ ہو سکے گا۔

]]>
https://drasif.trangolabs.com/4782/feed/ 0 4782