Comments on: کالا موتیا کیا ہوتا ہے؟ https://drasif.trangolabs.com/what-is-glaucoma/ Senior Eye surgeon committed to professional excellence Tue, 19 Sep 2023 07:27:27 +0000 hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.5.2 By: Shahid Ali https://drasif.trangolabs.com/what-is-glaucoma/#comment-47 Wed, 22 Feb 2023 04:06:30 +0000 https://www.drasifkhokhar.com/?p=1635#comment-47 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے بھائی کی آنکھوں میں پہلے الرجی تھا اور مختلف ڈاکٹرز نے مختلف قسم کے میڈیسن دیا اور زیادہ دوائیاں ڈالنے کی وجہ سے کالا موتیا میں تبدیل ہو گیا۔اور بھائی اک پریشر کنٹرول تھا مگر بائیں آنکھ کا نظر کمزور ہو گیا یا اور پریشر بھی کنٹرول نہیں ہو رہا تھا راولپنڈی الشفا ہسپتال والوں نے کہا کہ اس کا آپریشن کرنا پڑے گا۔۔اور چھ جنوری کو آپشن کردیا یا کیا مگر آپریشن کے بعد نظر بحال نہیں ہوا دعا ہوا جس ڈاکٹر نے آپریشن کیا تھا اس نے کہا کہ نظر کا ہمارا آپریشن سے کوئی تعلق نہیں۔۔ہم نے پریشر کنٹرول کیا ہے ہے اور ابھی تک میرے بھائی کا نظر پہلے کی طرح بحال نہیں ہوا ہے آپریشن کے بعد شفا والوں نے صحیح چیک اپ نہیں کیا ابھی میرے بھائی کی نظر ٹھیک ہونے کا کوئی چانس سے یا نہیں کوئی کوئی علاج تجویز فرمائیں ڈاکٹر صاحب بہت پریشان ہوں بہت مہربانی

]]>