قرنیہ کی پیوندکاری یعنی کیراٹوپلاسٹی آپریشن کیا ہوتا ہے؟

یہ وہ آپریشن ہے جس میں مریض کے خراب قرنیہ کو کاٹ کر اتار دیتے ہیں اور کسی کا عطیہ کیا ہوا قرنیہ لگا دیتے ہیں۔ نیچے والی تصاویر پر غور کرنے سے آپ کو اس آپریشن کے مختلف مراحل سمجھنے میں مدد ملے گی۔

عطیہ دینے والے کی آنکھ سے جو حصہ کاٹا گیا تھا وہ اس تصویر میں نظر آ رہا ہے

اس تصویر میں وہ آنکھ نظر آ رہی ہے جس کا قرنیہ بالکل سفید ہو چکا ہے

اس تصویر میں خراب قرنیہ کو کاٹ کر علیحدہ کر دیا گیا ہے

اس تصویر میں نظر آ رہا ہے کہ عطیہ شدہ آنکھ کا وہ حصہ کاٹ لیا گیا ہے جو مریض کی آنکھ میں لگایا جائے گا

عطیہ شدہ قرنیہ مریض کی آنکھ میں فٹ کر دی گیا ہے

کوئی تبصرہ نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *