بہت سارے بچوں کی آنکھوں سے پیدائش کے فورا! بعد یا تھوڑے ہی عرصے بعد پانی بہنا شروع ہو جاتا ہے۔ زیاہ تر بچوں کی ایک آنکھ سے پانی بہنے کی شکایت ہوتی ہے۔ اس کی کیا وجوہات ہوتی ہیں؟ اور والدین کو کیا احتیاطیں کرنی چاہئیں کہ آنکھوں کا زیادہ نقصان نہ ہو جائے؟ کیا واقعی یہ خطرناک ہوتا ہے یا کوئی پریشانی والی بات نہیں ہوتی؟ اپنے اس طرح کے سوالات کو سمجھنے کیلئے نیچے دی گئی پوسٹس کا مطالعہ کریں۔

9 تبصرے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *