السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میں نے آپ سے 2017 میں لاسک آپریشن کروایا تھا۔ نظر بالکل صحیح ہے۔ آجکل میری آنکھوں میں بہت درد ہو رہا ہے جیسے آنکھوں کے پٹھے کھچ رہے ہوں۔ یہ تکلیف وقتاً فوقتاً ہو جاتی ہیں۔ مجھے کوئی قطرے بتائیں۔ لیزر سرجری, نظر کی کمزوری کے متعلق معلومات
لیزر آپریشن سے نظر کیسے ٹھیک ہو جاتی ہے؟ لیزر سرجری, لیزر کے ذریعے نظر کی کمزوری کا علاج, نظر کی کمزوری کے متعلق سوالات, نظر کی کمزوری کے متعلق معلومات
14 تبصرے