بسم اللہ الرحمٰن الرحیم


تم سب ایک ہو
قوم کو بیوقوف بنا رکھا ہے
اگر جنگ ہے تو اپنے گھر سے شروع کرو

آپ جانتے ہیں ؟؟؟
ایک ہی گھر میں “محب وطن” اسد عمر (PTI) اور “مخالف غدار” زبیر عمر(PMLN) رہتے ہیں

ایک ہی گھر میں “محب وطن” پرویز الہی (Q+PTI) اور “مخالف غدار” شجاعت حسین ق لیگ(+PMLN) رہتے ہیں۔

ایک ہی گھر میں “محب وطن” گلریز افضل چن (PTI-MPA) اور “مخالف” ندیم افضل چن (PPP) رہتے ہیں۔
ایک ہی گھر میں “محب وطن ” سردار شہاب الدین خان سیہڑ (PTI-MPA)
اور ”مخالف غدار “سردار بہادر خان سیہڑ (PPP) رہ سکتے ہیں
ایک ہی گھر میں “محب وطن” رؤف حسن فواد ( PTI )
اور” مخالف غدار”فواد حسن فواد رہ سکتے ہیں ۔

ا ایک ہی گھر سے تعلق “محب وطن” فرح خان گوگی اور “مخالف غدار ” گوگی کے سسر چوہدری اقبال گجر
ایم پی اے نون لیگ ہو سکتے ہیں

اگر ایک فیملی سے “محب وطن ” فواد چوہدری (PTI)
اور ”مخالف غدار ” انکے کزن نون لیگی ہو سکتے ہیں

محب وطن “پرویز خٹک ” پی ٹی آئی سے اور انکے بھائی “لیاقت خٹک ” مولانا فضل الرحمان کی پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں
تو …..!!
عوام کو آپس میں تعلق خراب نہیں کرنا چاہیے
گالم گلوچ سے پرہیز کرنی چاہیئے
بلکہ ان سیاہ ست دانوں کو کہنا چاہیے
کہ پہلے
اپنے گھروں کی دیواریں پر ایک دوسرے کو گالیاں لکھو
اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ ملکر ایک دوسرے کو چور چور کی آوازیں لگواؤ
اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرو
اگر
یہ نہیں کر سکتے تو
بیوقوف بنانے کی کوشش چھوڑ دو
قوم جاگ رہی ہے
اب تمہیں ڈرامہ بازی کا حساب دینا ہوگا

کوئی تبصرہ نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *