پریشایناں زندگی کی علامت ہیں! جس میں سوچنے کی صلاحیت ہے اسے پریشانی کا سامنا لازمی کرنا پڑتا ہے۔ جانور نہیں سوچتے یا کند ذہن لوگ نہیں سوچتے؛ جو زی شعور ہے، صاحب فکر ہے اسے مسائلِ زندگی سے واسطہ پیش آنا ہی ہے اور اُس نے مقابلہ کرنے کی سوچنا ہی ہے۔ فرق یہ ہوتا ہے کہ کچھ لوگ مسائل پر سوار ہو کر اپنا سفر طے کرتے ہیں جبکہ زیادہ لوگ مسائل کو اپنے اوپر سوار کر لیتئ ہیں۔ اصل مسئلہ مسائل کو حل کرنے کیلئے سٹریٹجی کا ہوتا ہے! اسی کو thought management کہتے ہیں۔ زیل میں اِس جنگ کو لڑنے کیلئے کچھ تجاویز پیش کی گئی ہیں مطالعہ کریں اور زندگی میں ایک نئے باب کا اضافہ کریں
بلاگز اور پوسٹس
سواٹ اینالیسز SWOT Analysis کیا چیز ہے؟
اِس کے دو حصے ہیں: 1. پرسنیلٹی اینالیسز اور سچوایشن...
Read Moreخیالات کی طرف پراگندگی دور کرنے کا طریقہ
https://youtu.be/fE3y3BCyoAQ ... مزید پڑھ
Read MoreHow to do such analysis in this busy life?
جب میں نے اپنے، اپنے عزیزوں کے اور اپنے مریضوں...
Read More
کوئی تبصرہ نہیں