ڈاکٹر صاحب میرے بچے کی آنکھوں میں ٹیرھا پن ہے۔ کیا آپریشن نہ کروانے سے نظر تو متأثر نہیں ہوتی؟Asif Mahmood KhokharJuly 16, 2023وعلیکم السلام اگر چھوٹے بچوں کے بھینگے پن کو بروقت ٹھیک نہ کیا ... مزید پڑھ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب عرض ہے کہ بھینگے پن کے آپریشن سے نظر کے کمزور ہونے یا ختم ہونے کا اندیشہ تو نہیں ہوتا؟ میرا سال کا بیٹا ہے اسے بھنگا پن ہے۔Asif Mahmood KhokharJuly 16, 2023وعلیکم السلام اگر تجربہ کار ڈاکٹر آپریشن کرے اور آپریشن کیلئے معیاری انتظامات ... مزید پڑھ
ڈاکٹر صاحب میری آنکھ کے پردے پر بلیڈنگ ہو گئی ہے اور نظر دھندلا گئی ہے۔ کیا آپریشن کے بغیر دوائیوں سے اِس کا علاج ہو سکتا ہے؟ مجھے آپریشن سے بہت ڈر لگتا ہے!Asif Mahmood KhokharApril 6, 2023جواب: وعلیکم السلام میں معذرت خواہ ہوں کیونکہ معائنہ کئے بغیر میرے لئے ... مزید پڑھ
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میں نے آپ سے 2017 میں لاسک آپریشن کروایا تھا۔ نظر بالکل صحیح ہے۔ آجکل میری آنکھوں میں بہت درد ہو رہا ہے جیسے آنکھوں کے پٹھے کھچ رہے ہوں۔ یہ تکلیف وقتاً فوقتاً ہو جاتی ہیں۔ مجھے کوئی قطرے بتائیں۔Asif Mahmood KhokharApril 5, 2023وعلیکم السلام جو علامات آپ بتا رہی ہیں یہ تو زیادہ تر گلے ... مزید پڑھ