ڈاکٹر صاحب میری آنکھوں میں سفید موتیا بن گیا ہے، میں نے آپریشن کروانا ہے میری رہنمائی کریں کہ میں کس کمپنی کا لینز ڈلواؤں؟Asif Mahmood KhokharJuly 3, 2022وعلیکم السلام پلیز جس ڈاکٹر نے آپریشن کرنا وہ آپ کو بہترین گائیڈ ... مزید پڑھ
سر آپ مائیکرو فیکو اورفیمٹو لیزرسے آپریشن کررہے ھیں یا ریگولر فیکو سے کرتے ھیں؟Asif Mahmood KhokharNovember 27, 2021الحمدللہ دونوں طریقوں سے۔ فیمٹوسیکنڈ لیزر کا طریقہ کئی مریضوں مریضوں کیلئے کامیاب ... مزید پڑھ
سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لینز ڈلوانے کے بعد بہت سے لوگ مصیبت میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا یہ حقیقت ہے؟Asif Mahmood KhokharSeptember 29, 2021سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں ... مزید پڑھ