آکولوپلاسٹک
سرجری
بہت سی بیماریاں ایسی ہیں جو انسان کا معاشرے میں جینا دوبھر کر دیتی ہیں مثلا! آنکھوں کا بھینگاپن ایسی مصیبت ہے کہ جس کو لگتی ہے وہی اس کی کوفت کا صحیح اندازہ کر سکتا ہے۔ اسی طرح کئی مریضوں کو دو دو نظر آنے لگتے ہیں، یا آنکھیں پوری طرح کھل نہیں پاتیں، یا آنکھیں باہر کو نکلنا شروع ہو جاتی ہیں، کئی لوگوں کی آنکھوں میں رسولی بن جاتی ہے، آنکھوں سے پانی آتا ہے اور بند ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔ اس طرح کی بےشمار تکالیف کو اور ان کے علاج کو آکولوپلاسٹی Oculoplsty کا نام دیا گیا ہے۔ ہمارے پاس دور دور سے ایسے مریض تشریف لاتے جن کو لاعلاج قرار دیا جا چکا ہوتا ہے۔ الحمدللہ ہمارے وسیلہ سے اللہ تعالی شفا عطا کرتے ہیں۔
بلاگز اور پوسٹس
سر میں نے دونوں آنکھوں کی ٹوسس ptosis کا آپریشن کروانا ہے مجھے اخراجات بتائیں۔
کونسا آپریشن ہونا چاہئے اور کتنا خرچہ ہوگا یہ بتانے...
Read Moreڈاکٹر صاحب میرے بچے کی آنکھوں میں ٹیرھا پن ہے۔ کیا آپریشن نہ کروانے سے نظر تو متأثر نہیں ہوتی؟
وعلیکم السلام اگر چھوٹے بچوں کے بھینگے پن کو بروقت...
Read Moreالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب عرض ہے کہ بھینگے پن کے آپریشن سے نظر کے کمزور ہونے یا ختم ہونے کا اندیشہ تو نہیں ہوتا؟ میرا سال کا بیٹا ہے اسے بھنگا پن ہے۔
وعلیکم السلام اگر تجربہ کار ڈاکٹر آپریشن کرے اور آپریشن...
Read Moreسر آنکھوں کے بھینگا پن کا علاج ہوتا ہے کہ نہیں؟ میں نے گوگل پر پڑھا ہے لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی۔
السلام علیکم میں نے جو آرٹیکل میں نے لکھے ہوئے...
Read Moreمیں بلوچستان سے ھوں، میری آنکھیں بھینگا پن کا شکار ہیں کیا اِن کا علاج ھو سکتا ہے؟
بھینگا پن کے بارے میں عمومی معلومات کیلئے درجِ ذیل...
Read Moreمیرے بچے کی آنکھوں میں کبھی کبھی ٹیڑھا پن کا شک ہونے لگتا ہے؟ مجھے کیا کرنا چاہئے؟
میرے بچے کی آنکھوں میں کبھی کبھی ٹیڑھا پن کا...
Read More
کوئی تبصرہ نہیں