فیکو سرجری اور سفید موتیا کی بذریعہ لیزر سرجری
میرے پاس سفید موتیا کے علاج کیلئے جدید ترین طریقہ علاج کی سہولیات موجود ہیں میں فیکو سرجری سے بھی سفید موتیا کا آپریشن کرتا ہوں جس میں موتیا کو الٹراساؤنڈ شعاعوں کے ذریعے نکال لیا جاتا ہے اور FLACS آپریشن کے ذریعے بھی سفید موتیا کا آپریشن کرتا ہوں جس میں جدید فیمٹوسیکنڈ لینزر مشین کرتا ہوں ۔
لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں Alcone کمپنی کی Centurion مشین اور Oertli کمپنی کی OS3 مشینیں استعمال کی جاتی ہیں۔
FLACS آپریشن کیلئے DORC کمپنی کی فیمٹو لیزرمشین استعمال کی جاتی ہے۔
فیکو اور فلیکس دونون آپریشنز کیلئے دوسری اہم ترین چیز اپریشن مائیکروسکوپ ہوتی ہے۔ ہمارے یہاں Zeiss کمپنی جدید ترین Lumera مائیکروسکوپس استعمال کی جاتی ہیں۔
بلاگز اور پوسٹس
کونسا ملٹی فوکل لینز ڈلوانا چاہئے؟
یہ Multifocal لینز دو قسم کے ہوتے ہیں: 1۔بائیفوکل ملٹی...
Read Moreمجھے بتائیں کہ آپریشن پر اخراجات کتنے آتے ہیں؟
پلیز اخراجات کے سلسلے میں اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں...
Read Moreمیرا سلنڈر نمبر ہے میں چاہتی ہوں کہ مجھے آپریشن کے بعد بالکل عینک نہ لگے کیا مجھے ٹورک لینز ڈلوانا چاہئے؟
اگر صرف Toric IOL ڈالوائیں گی تو دور کی نظر...
Read Moreڈاکٹر صاحب میری آنکھوں میں سفید موتیا بن گیا ہے، میں نے آپریشن کروانا ہے میری رہنمائی کریں کہ میں کس کمپنی کا لینز ڈلواؤں؟
وعلیکم السلام پلیز جس ڈاکٹر نے آپریشن کرنا وہ آپ...
Read Moreسر آپ مائیکرو فیکو اورفیمٹو لیزرسے آپریشن کررہے ھیں یا ریگولر فیکو سے کرتے ھیں؟
الحمدللہ دونوں طریقوں سے۔ فیمٹوسیکنڈ لیزر کا طریقہ کئی مریضوں...
Read Moreسُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لینز ڈلوانے کے بعد بہت سے لوگ مصیبت میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا یہ حقیقت ہے؟
سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل...
Read More