بہت سارے لوگوں کی آنکھوں میں توازن نہیں ہوتا۔ زیادہ تر لوگوں میں بچپن میں ہی یہ مسئلہ سامنے آ جاتا ہے۔ اسے آنکھوں کا ٹیڑھاپن یا بھینگاپن کہتے ہیں۔ بچوں میں مسئلہ انتہائی اہم ہوتا ہے کیونکہ بہت زیادہ بچوں میں یہ مسئلہ سو فیصد قابل علاج ہوتا ہے! لیکن اگر بچپن میں علاج نہ کیا جائے تو اکثر لوگوں میں پھر کوئی علاج ممکن نہیں ہوتا۔ بہت سارے بچوں میں سات سال کی عمر سے پہلے پہلے علاج کرنا ضروری ہوتا ہے! اس لئے جن کے بچوں کو یہ مسئلہ درپیش ہو اُن کیلئے بہت ضروری ہے کہ ذیل کی پوسٹس کا مطالعہ کریں اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
بلاگز اور پوسٹس
ڈاکٹر صاحب میرے بچے کی آنکھوں میں ٹیرھا پن ہے۔ کیا آپریشن نہ کروانے سے نظر تو متأثر نہیں ہوتی؟
وعلیکم السلام اگر چھوٹے بچوں کے بھینگے پن کو بروقت...
Read Moreالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب عرض ہے کہ بھینگے پن کے آپریشن سے نظر کے کمزور ہونے یا ختم ہونے کا اندیشہ تو نہیں ہوتا؟ میرا سال کا بیٹا ہے اسے بھنگا پن ہے۔
وعلیکم السلام اگر تجربہ کار ڈاکٹر آپریشن کرے اور آپریشن...
Read Moreسر آنکھوں کے بھینگا پن کا علاج ہوتا ہے کہ نہیں؟ میں نے گوگل پر پڑھا ہے لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی۔
السلام علیکم میں نے جو آرٹیکل میں نے لکھے ہوئے...
Read Moreمیں بلوچستان سے ھوں، میری آنکھیں بھینگا پن کا شکار ہیں کیا اِن کا علاج ھو سکتا ہے؟
بھینگا پن کے بارے میں عمومی معلومات کیلئے درجِ ذیل...
Read Moreمیرے بچے کی آنکھوں میں کبھی کبھی ٹیڑھا پن کا شک ہونے لگتا ہے؟ مجھے کیا کرنا چاہئے؟
میرے بچے کی آنکھوں میں کبھی کبھی ٹیڑھا پن کا...
Read More