ساخت کے اعتبار سے پر دو قسمیں ہیں : Foldable IOL· اور Non-foldable IOL
NonFoldable لینز
یہ لینز سخت ساخت کے ہوتے جن کو ڈالنے کے لئے ایک بڑے سائز کا چیرا دیا جاتا ہے۔ اب زیادہ تر متروک ہوتے جا رہے ہیں۔ اسی وجہ سے اس راستے کو بند کرنے کے لئے ٹانکے لگانے ضروری ہوتے ہیں۔
Foldable IOL لینز
یہ وہ لینز ہیں جو نرم میٹریل کے بنے ہوتے ہیں۔ آنکھ میں چھوٹا سا چیرا دیا جاتا ہے۔ اِس لینز کو دُہرا کرکے اِس چھوٹے سے راستے میں سے آنکھ کے اندر داخل کر دیا جاتا ہے۔ اندر جا کر یہ کھُل کر بڑے ہو جاتے ہیں چنانچہ اُن کو مطلوبہ جگہ پر فٹ کر دیا جاتا ہے۔ فولڈایبل لینزز کی چند اپم اقسام کا تعارف ذیل میں درج ہے:
کوئی تبصرہ نہیں